مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مومن کی خوش بختی کا محور
حدیث نمبر: 6
أنا جد كل تقي
”میں ہر متقی کی خوش بختی کا محور ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 6]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }
امام سیوطی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ میں اس روایت کو نہیں جانتا۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الحاوي للسيوطي 89/2] ، [السلسلة الضعيفة 9]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ میں اس روایت کو نہیں جانتا۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الحاوي للسيوطي 89/2] ، [السلسلة الضعيفة 9]