🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بحیثیت معلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7
إنما بعثت معلما
مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 7]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 11/1] ، [السلسلة الضعيفة 11]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں