🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دنیا کی طرف اللہ کی وحی​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8
اوحي الله إلى الدنيا ان اخدمي من خدمني و اتعبي من خدمك
اللہ تعالیٰ نے دنیا کی طرف وحی کی کہ جس نے میری خدمت کی تو اس کی خدمت کر اور جس نے تیری خدمت کی تو اسے تھکا دے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 8]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [تنزيه الشريعة للكناني 303/2] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 712] ، [السلسلة الضعيفة 12]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں