مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خوبصورت عورت سے بچو
حدیث نمبر: 9
إياكم و خضراء الدمن، فقيل: ما خضراء الدمن؟ قال: المرأة الحسناء فى المنبت السوء
”ظاہری سرسبز چیز سے بچو۔ دریافت کیا گیا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوبصورت عورت سے جو بری نشو و نما میں ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 9]
تخریج الحدیث: { «ضيعف جدا» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت بہت ہی زیادہ ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 42/2] ، [السلسلة الضعيفة 14]
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت بہت ہی زیادہ ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 42/2] ، [السلسلة الضعيفة 14]