مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دو گروہوں کی درستگی پر پوری امت کی درستگی کی ضمانت
حدیث نمبر: 10
صنفان من أمتي إذا صلحا، صلح الناس: الأمراء و الفقهاء
”میری امت کی دو قسمیں اگر درست ہو جائیں تو (سب) لوگ درست ہو جائیں، ایک امراء اور دوسرے فقہاء۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام احمد رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس روایت کا ایک راوی کذاب تھا، وہ حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔
امام ابن معین رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے بھی اس کی مثل ہی کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت موضوع (یعنی من گھڑت) ہے۔ [تخريج الاحياء 6/1] ، [السلسلة الضعيفة 16]