مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
امت کا اختلاف رحمت ہے
حدیث نمبر: 19
اختلاف أمتي رحمة
”میر ی امت کا اختلاف رحمت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الأسرار المرفوعة 506] ، [تنزيه الشريعة 402/2] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 11]
[الأسرار المرفوعة 506] ، [تنزيه الشريعة 402/2] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 11]