🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سنت پر قائم رہنے والے کے لیے شہید کا اجر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 52
المتمسك بسنتي عند فساد أمتي له أجر شهيد
میری امت کے فساد کے وقت میری سنت پر قائم رہنے والے کے لیے شہید کا اجر ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 327]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں