🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


میں دو ذبیحوں کا بیٹا ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 53
أنا ابن الذبيحين
میں دو ذبیحوں (یعنی اسماعیل علیہ السلام اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد عبداللہ) کا بیٹا ہوں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 53]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [رسالة لطيفة لابن قدامة 23] ، [اللؤلؤ المرصوع 81] ، [النخبة البهية للسنباوي 43]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں