🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قرآن، والدین اور علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 54
النظر فى المصحف عبادة و نظر الولد إلى الوالدين عبادة و النظر إلى على بن ابي طالب عبادة
قرآن کو دیکھنا عبادت ہے، اولاد کا والدین کو دیکھنا عبادت ہے اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 54]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 356]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں