مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فتویٰ جہنم میں لے جانے کا سبب بھی بن سکتا ہے
حدیث نمبر: 95
أجروكم على الفتيا أجروكم على النار
”فتویٰ دینے میںتمہارا سب سے جرأت مند آتش جہنم میں جانے میں بھی تم میں سب سے زیادہ جرات مند ہے (مراد یہ ہے کہ فتویٰ دینے میں احتیاط کرنی چاہئے، جلد بازی سے اجتناب کرنا چاہئے، مبادا کہ بلا تحقیق کوئی ایسا غلط فتویٰ صادر ہو جائے جو جہنم میں لے جانے کا موجب بن جائے۔)“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 95]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }: [السلسلة الضعيفة 1814]