🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مومن کی فراست سے بچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 96
اتقوا فراسة المؤمن فإنه ينظر بنور الله
مومن کی فراست (تیز فہمی و دانائی) سے بچو کیونکہ وہ اللہ کے نور کے ساتھ دیکھتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 96]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تنزيه الشريعة للكناني 305/2] ، [الموضوعات للصغاني 74]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں