🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان قمیص کی مانند ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 168
مثل الايمان مثل القميص تقمصه مرة وتنزعه مرة
”ایمان کی مثال قمیص کی مانند ہے تم اسے پہن بھی لیتے ہو اور اتار بھی دیتے ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 168]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5235] ، [كنز العمال 262/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں