🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


والدین جنت میں داخلے کا ذریعہ بھی اور جہنم میں بھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 856
هما جنتك ونارك
”وہ تمہاری جنت ہیں (بشرطیکہ تم ان کی اطاعت کر و) اور تمہاری جہنم ہیں (اگر تم ان کی نافرمانی کرو)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 856]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مصباح الزجاجة 99/4]
شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں علی بن یزید راوی ضعیف ہے۔ [أسنى المطالب ص: 312]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6098] ، [ضعيف الترغيب 1476]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں