مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا
حدیث نمبر: 952
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أوصانى أن أضحى عنه فأنا أضحى عنه
”(سیدنا علی رضی اللہ نے فرمایا کہ) مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی تھی کہ میں آپ کی طرف سے قربانی کروں لہٰذا میں اپ کی طر ف سے قربانی کرتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 952]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں شریک راوی ہے جس کا حافظہ خراب ہونے کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے، اسی طرح اس میں ابوالحسناء راوی بھی مجہول ہے۔ [ضعيف أبوداؤد - الام 372/2]
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے شریک راوی کو «كثير الوهم» کہا ہے۔ [المجروحين 269/1 ]

الحكم على الحديث:
ضعيف