🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


آدم علیہ السلام کا لباس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 953
ان العود و الصندل و المسك و العنبر و الكافور من لباس آدم الذى نزل به من الجنة
”عود، صند ل، مشک، عنبر اور کافور آدم علیہ السلام کا وہ لباس ہے جس میں انہیں جنت سے اتارا گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 953]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 197]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں