🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گھٹنا ستر میں شامل ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 954
الركبة من العورة
”مرد کا گھٹنا ستر میں شامل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 954]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوالجنوب راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 231/1] ، اس میں ایک دوسرا راوی نضر بن منصور فزارى بھی ضعیف ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ميزان الاعتدال 264/4]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں