🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان کی بات ماننے سے حواء علیہ السلام کو حمل ٹھہرا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1413
لما حملت حواء طاف بها ابليس وكان لا يعيش لها ولد فقال: سميه عبد الحارث فسمته عبد الحارث فعاش
”حضرت حواء علیہا السلام کا کوئی بچہ زندہ نہیں رہتا تھا، جب انہیں حمل ہوا تو ابلیس نے ان کا چکر لگایا اور کہا: اس کا نام عبدالحارث رکھو، انہوں نے اس کا نام عبدالحارث رکھا تو وہ زندہ رہا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1413]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 342]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 20117]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں