🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ابلیس کے سجدہ نہ کرنے کا سبب تکبر تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1414
اياكم الكبر فان ابليس حمله الكبر على أن لا يسجد لآدم...
”تکبر سے بچو کیونکہ تکبر نے ہی ابلیس کو اس بات پر ابھارا تھا کہ وہ آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1414]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2208]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں