🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مغفرت پر ابلیس کی حالت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1415
ان عدو الله ابليس لما علم أن الله قد استجاب دعائي وغفر لأمتي أخذ التراب فجعل يحثوه على رأسه
”اللہ کے دشمن ابلیس کو جب یہ علم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول فرما لی ہے اور میری امت کو بخش دیا ہے توہ وہ مٹی لے کر اپنے سر پر ڈالنا شروع ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مصباح الزجاجة 203/33]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 742]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں