الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
जंगों और लड़ाइयों के बारे में

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
जंगों और लड़ाइयों के बारे में
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قیصر (شاہ روم) اور کسریٰ (شاہ ایران) کو خط لکھنا۔
حدیث نمبر: 1700
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ایام (جنگ) جمل میں مجھے اس بات سے فائدہ دیا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی، ورنہ قریب تھا کہ میں جمل والوں میں شریک ہو کر لڑتا، (انھوں نے) کہا کہ وہ بات یہ تھی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ ایران والوں نے کسریٰ کی بیٹی (بوران بنت مشیرویہ) کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو فرمایا: جو قوم اپنے اوپر عورت کو حکمران بنائے گی وہ ہرگز فلاح حاصل نہ کر سکے گی۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.