الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الايمان ایمان کا بیان بدعتی کی توبہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے توبہ کو ہر بدعتی شخص سے روک دیا ہے۔“
تخریج الحدیث: «طبراني اوسط، رقم: 4202. صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 54. قال الالباني: اسناده حسن السنة لابن ابي عاصم، رقم: 37، 21/1»
|