الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الايمان ایمان کا بیان قیامت کب قائم ہو گی
اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک ایک آدمی بھی لا الہٰ الا اللہ کا اقرار کرتا ہو گا یا وہ نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرتا ہو گا تو قیامت قائم نہیں ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «ابن عدي ضعفا: 2092/6»
|