الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

الادب المفرد کل احادیث 1322 :حدیث نمبر
الادب المفرد
كِتَابُ
كتاب
610. بَابُ مَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ‏:‏ تَعَالَ أُقَامِرْكَ
جس نے اپنے ساتھی کو جوا کھیلنے کی دعوت دی
حدیث نمبر: 1262
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يحيى بن بكير، قال‏:‏ حدثنا الليث، عن عقيل، عن ابن شهاب، اخبرني حميد بن عبد الرحمن، ان ابا هريرة قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ ”من حلف منكم فقال في حلفه‏:‏ باللات والعزى، فليقل‏:‏ لا إله إلا الله، ومن قال لصاحبه‏:‏ تعال اقامرك، فليتصدق‏.‏“حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ‏:‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ‏:‏ ”مَنْ حَلَفَ مِنْكُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ‏:‏ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّى، فَلْيَقُلْ‏:‏ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ‏:‏ تَعَالَ أُقَامِرْكَ، فَلْيَتَصَدَّقْ‏.‏“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے تم میں سے قسم اٹھائی اور قسم میں کہا: لات اور عزی کی قسم! اسے چاہیے کہ وہ لا الہ الا الله کا اعادہ کرے۔ جس نے اپنے ساتھی سے کہا: آؤ میں تیرے ساتھ جوا کھیلوں، اسے چاہیے کہ صدقہ کرے۔

تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الاستئذان: 6301 و مسلم: 1647 و أبوداؤد: 3247 و الترمذي: 1545 و النسائي: 3775 و ابن ماجه: 2096»

قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.