الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 617. بَابُ لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الأدب: 6133 و مسلم: 2998 و أبوداؤد: 4862 و ابن ماجه: 3982»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|