🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

86. دعاء من رأى مبتلى
مصیبت زدہ کو دیکھنے کی دعا​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 206
اَلْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور اس نے مجھے بہت ساری مخلوق پر فضیلت دی۔“ [اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3431]
[مختصر حصن المسلم/اَبْواب/حدیث: 206]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں