الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان آدمی روزِ قیامت کس کے ساتھ ہوگا؟
سیدنا عروہ بن مضرس طائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی (روزِ قیامت) اس کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبّت کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 395، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2206، والطبراني فى «الصغير» برقم: 59
رجاله رجال الصحيح غير زيد بن الحريش وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 281)» حكم: صحيح
|