الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان قرآن مجید کی ایک بھی آیت کا منکر کافر ہے
سیدنا ابن عبّاس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قرآن مجید کی ایک آیت کا بھی انکار کیا تو وہ کافر ہو گیا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 721
قال ابن حجر: حفص بن عمر العدنی وھو ضعيف، تقريب التهذيب: (1 / 259)» حكم: إسناده ضعيف
|