الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان انسانوں کی تقدیر کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ لوگ جنّت کے لیے ہیں اور یہ لوگ جہنّم کے لیے ہیں۔ پھر لوگ الگ الگ ہوں گے اور وہ تقدیر میں اختلاف نہ کریں گے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5833، والطبراني فى «الصغير» برقم: 362، وسلسلة الأحاديث الصحيحة:46
قال الهيثمي: ورجال البزار رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (186/7)» حكم: صحيح
|