الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

معجم صغير للطبراني کل احادیث 1198 :ترقیم شامله
معجم صغير للطبراني کل احادیث 1197 :حدیث نمبر
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان
ایمان کا بیان
گناہوں کو حقیر جاننے کی وعید
حدیث نمبر: 52
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن السائب الاخرم حدثنا عبد الوهاب بن عبد الحكم الوراق ، حدثنا ابو ضمرة انس بن عياض ، عن ابي حازم ، عن سهل بن سعد الساعدي ، ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم، قال:"إياكم ومحقرات الذنوب، فإن مثل محقرات الذنوب كمثل قوم نزلوا ببطن واد، فجاء ذا بعود وذا بعود حتى جمعوا ما انضجوا به خبزهم، وإن محقرات الذنوب متى يؤخذ بها صاحبها تهلكه"، لم يروه عن ابي حازم، إلا انس تفرد به عبد الوهابحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ الأَخْرَمُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"إِيَّاكُمْ وَمُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبَ، فَإِنَّ مثل مُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ كَمَثَلِ قَوْمٍ نَزَلُوا بِبَطْنِ وَادٍ، فَجَاءَ ذَا بِعُودٍ وَذَا بِعُودٍ حَتَّى جَمَعُوا مَا أَنْضَجُوا بِهِ خُبْزَهُمْ، وَإِنَّ مُحَقَّرَاتِ الذُّنُوبِ مَتَى يُؤْخَذْ بِهَا صَاحِبُهَا تُهْلِكْهُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ، إِلا أَنَسٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ
سیدنا سہل بن سعد سعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹے چھوٹے گناہوں سے اپنے آپ کو بچاؤ، چھوٹے گناہوں کی مثال اس قوم کی ہے جو ایک وادی میں گئے تو یہ بھی ایک لکڑی لے آیا اور یہ بھی لے آیا، انہوں نے اتنا ایندھن اکٹھا کر لیا جس سے انہوں نے اپنی روٹی پکا لی۔ اور چھوٹے گناہوں والا پکڑ لیا جاتا ہے تو وہ اس کو ہلاک کر دیتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23272، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5872، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7323، والطبراني فى «الصغير» برقم: 904
قال الهيثمي: ورجال إحداهما رجال الصحيح غير عبد الوهاب بن عبد الحكم، وهو ثقة، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (190/10)»

حكم: إسناده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.