الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان نمازِ مغرب میں تلاوت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب میں یہ آیات پڑھیں: «﴿الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ أَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ﴾» (سورۃ محمد)
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1835، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13380، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1239، 1742، والطبراني فى «الصغير» برقم: 117
قال شعیب الارناؤط: اسناده صحیح» حكم: إسناده صحيح
|