الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان کھانے وغیرہ کے لیے نماز کو مؤخر کرنے کی ممانعت کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے کھانے وغیرہ کے لیے مغرب کی نماز کو مؤخر نہیں کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3758، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5123، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1019، 1020، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5889، والطبراني فى «الصغير» برقم: 829
قال الشيخ الألباني: ”ضعيف“» حكم: إسناده ضعيف
|