الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان لیلۃ القدر کو تلاش کرنے کا بیان
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلۃ القدر کو 27 ویں کی رات میں تلاش کرو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق
قال الھیثمی: رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (3 / 177)» حكم: إسناده صحيح
|