الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان تین چیزوں کے لیے برکت کی دعا کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کے لیے برکت کی دعا کی ہے: (1) سحری کے کھانے کے لیے، (2) ثرید کے لیے، اور (3) ماپ تول کے لیے۔
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2146،2147،2148 والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2468، 2469، 2470، 2471، 2472، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7922، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4990، 6866، 9405، والطبراني فى «الصغير» برقم: 253، 972
قال الھیثمی: وفيه جماعة لم أجد من ترجمهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 18)» حكم:
|