الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعتکاف کا بیان
سیدنا معیقیب دوسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پتوں کے خیمے میں اعتکاف فرمایا، اور اس کا دروازہ چٹائی کا تھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 830، والطبراني فى «الصغير» برقم: 411»
حكم: إسناده ضعيف
|