الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان حاملہ اور مرضعہ عورت کے روزوں کا بیان
سیدنا انس بن مالک کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حاملہ عورت کے متعلق فرمایا: ”جس کی جان کو خطرہ ہو، وہ روزہ افطار کر سکتی ہے۔“ اور اس مرضعہ (دودھ پلانے والی) کے متعلق فرمایا: ”جس کے بچے کا ڈر ہو، وہ بھی روزہ افطار کر سکتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1668، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3490، والطبراني فى «الصغير» برقم: 396
قال ابن عدی: وهذا لا يرويه بإسناده غير الربيع، الكامل في الضعفاء: (4 / 27)» حكم: إسناده ضعيف
|