الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب الادب ادب کا بیان حوضِ کوثر سے منافقوں کو ہٹانے کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے علی! تیرے پاس قیامت کے روز ایک جنّت کا عصا ہو گا جس سے تو منافقوں کو میرے حوض سے ہٹائے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1014
فيه سلام بن سليمان المدائني وزيد العمي وهما ضعيفان وقد وثقا وبقية رجالهما ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 135)» حكم: إسناده ضعيف
|