الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب الادب ادب کا بیان اپنے پھائی کا ستر چھپانے کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے اپنے کسی بھائی کا ستر دیکھا پھر اسے چھپا دیا، وہ جنّت میں داخل ہو گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1480، 9442، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1118
قال الهيثمي: رواه الطبراني في الأوسط والصغير وإسنادهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 246)» حكم: إسناده ضعيف
|