الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان زمانے کی سختی کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمانہ روز بروز سختی میں ہی آگے بڑھتا ہے، اور لوگ بخل میں آگے بڑھتے ہیں، اور قیامت برے لوگوں پر ہی قائم ہوگی۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8457، 8458، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4039، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والطبراني فى «الصغير» برقم: 485، والبزار فى «مسنده» برقم: 6395»
حكم: إسناده ضعيف
|