الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان مسلمان کے قاتلوں کے انجام کا بیان
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر آسمان و زمین کے تمام باشندے ایک مسلمان کے قتل پر اکٹھے ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ان سب کو جہنم میں ان کے چہروں کے بل اوندھا ڈالے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم:565
فيه جسر بن فرقد وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 297)» حكم: إسناده ضعيف
|