الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْفِتَنِ فتنوں کا بیان دجال کے مشرق سے آنے کا بیان
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا: ”وہ یہاں سے آئے گا۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرق کی سمت اشارہ کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 736،»
حكم: إسناده ضعيف
|