الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کی عیادت کرنا
حدیث نمبر: 1551
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن زيد بن ارقم قال: عادني النبي صلى الله عليه وسلم من وجع كان يصيبني. رواه احمد وابو داود وَعَن زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ قَالَ: عَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم من وجع كَانَ يُصِيبنِي. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میری عیادت فرمائی۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (4/ 375 ح 19563) و أبو داود (3102) [و صححه الحاکم علٰي شرط الشيخين (342/1) ووافقه الذهبي.]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.