الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
كتاب الجنائز
نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا اور نابالغ بچّے کے لئے دعا
حدیث نمبر: 1690
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن البخاري تعليقا قال: يقرا الحسن على الطفل فاتحة الكتاب ويقول: اللهم اجعله لنا سلفا وفرطا وذخرا واجرا وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَى الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَيَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سلفا وفرطا وذخرا وَأَجرا
امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا: حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے: اے اللہ! اسے ہمارے لیے پیش رو، میر منزل، ذخیرہ اور ثواب بنا۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البخاري في صحيحه (کتاب الجنائز باب 65 قبل ح 1335) و الحافظ ابن حجر في تغليق التعليق (484/2)
٭ فيه سعيد بن أبي عروبة مدلس و عنعن.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.