الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق
كتاب الرقاق
دنیا میں پیٹ بھر کر کھانے والا قیامت کے دن بھوکا
حدیث نمبر: 5193
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سمع رجلا يتجشا فقال: «اقصر من جشائك فإن اطول الناس جوعا يوم القيامة اطولهم شبعا في الدنيا» . رواه في «شرح السنة» . وروى الترمذي نحوه وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلًا يَتَجَشَّأُ فَقَالَ: «أَقْصِرْ مِنْ جُشَائِكَ فَإِنَّ أَطْوَلَ النَّاسِ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَطْوَلُهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا» . رَوَاهُ فِي «شرح السّنة» . وروى التِّرْمِذِيّ نَحوه
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو ڈکار لیتے ہوئے سنا تو فرمایا: اپنا ڈکار کم کر، کیونکہ روز قیامت وہ شخص لوگوں سے بہت دیر تک بھوکا رہے گا جو دنیا میں خوب سیر ہو کر کھاتا تھا۔ شرح السنہ، اور امام ترمذی نے اسی طرح روایت کیا ہے۔ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ و الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (14/ 250 تحت 4049) بلا سند عن يحيي البکاء عن ابن عمر، و أسنده الترمذي (2478) و قال: ’’حسن غريب‘‘ و سنده ضعيف.
٭ يحيي البکاء ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة عند ابن ماجه (3351) وغيره.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.