الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب
كتاب المناقب
شیخین رضی اللہ عنہم کو زندگی میں ہی جنت کی بشارت ملی
حدیث نمبر: 6067
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن ابن مسعود ان النبي صلى الله عليه وسلم قال: «يطلع عليكم رجل من اهل الجنة» . فاطلع ابو بكر ثم قال: «يطلع عليكم رجل من اهل الجنة» فاطلع عمر. رواه الترمذي وقال: هذا حديث غريب عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» . فَاطَّلَعَ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ قَالَ: «يَطَّلِعُ عَلَيْكُمْ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ» فَاطَّلَعَ عُمَرُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔ ابوبکر رضی اللہ عنہ تشریف لائے، پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اہل جنت میں سے ایک آدمی تمہارے پاس ظاہر ہو گا۔ عمر رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3694)
٭ عبد الله بن عبد القدوس: ضعيف، ضعفه الجمھور و له متابعة ضعيفة مردودة عند الطبراني في الکبير (10/ 206 ح 10344) و الأعمش مدلس و عنعن. إن صح السند إليه.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.