الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے بعد ایمان لانے والوں کو سات بار خوشخبری
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کے لیے بشارت ہے جس نے (حالت ایمان میں) مجھے دیکھا اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ بشارت ہے جس نے مجھے دیکھا نہیں لیکن وہ مجھ پر ایمان لایا۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، أحمد (5/ 248 ح 22490، 5/ 257) ٭ فيه قتادة مدلس و عنعن عن أيمن بن مالک الأشعري و له طريق آخر ضعيف عند ابن حبان (الموارد: 2303) و حديث ابن حبان (الموارد: 2302) بلفظ: ’’طوبي لمن رأني و آمن بي و طوبي ثم طوبي لمن آمن بي و لم يرني‘‘ و سنده حسن فھو يغني عنه.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.