الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: حسن رضی اللہ عنہ سینے سے لے کر سر تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتے ہیں جبکہ حسین رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس سے نچلے حصے سے مشابہت رکھتے ہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3779 وقال: حسن غريب) ٭ فيه أبو إسحاق السبيعي: مدلس و عنعن.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.