الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 981
982-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
سفیان کہتے ہیں: اس سے اس شخص کے مؤقف کی تائید ہوتی ہے، جواس بات کا قائل ہے کہ شرمگاہ کو چھونے پر وضو کرنا لازم ہوتا ہے۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وانظر التعليق السابق»
|