الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر 991
حدیث نمبر: 992
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
992 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: ثنا داود بن شابور، وحميد الاعرج، وابن ابي نجيح، عن مجاهد في قوله عز وجل: ﴿ وتقلبك في الساجدين﴾، قال: «كان رسول الله صلي الله عليه وسلم يري من خلفه في الصلاة كما يري من بين يديه» 992 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا دَاوُدُ بْنُ شَابُورَ، وَحُمَيْدٌ الْأَعْرَجُ، وَابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿ وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ﴾، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرَي مِنْ خَلْفِهِ فِي الصَّلَاةِ كَمَا يَرَي مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ»
992-مجاہد اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔ وَ «تَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ» ‏‏‏‏ (26-الشعراء:219)اور تمہیں سجدہ کرنے والوں میں پھیرتا ہے۔
مجاہد بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اپنے پیچھے بھی اسی طرح دیکھ لیتے تھے، جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سامنے کی طرف دیکھ لیتے تھے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح إلى مجاهد، وهو موقوف عليه، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» 3676»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.