الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1014
1015- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص رات کے وقت بیدار ہو، تواسے دومختصر رکعات ادا کرلینی چاہئیں جس کے ذریعے وہ اپنی نماز کاآغاز کرے“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 768، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1150، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2606، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1323، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4745، 4746، 4747، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7297، 7863، 9305، والبزار فى «مسنده» برقم: 9993، 10027، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2562، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6683، 6685، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 268»
|