🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

436. في الهميان للمحرم
محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15696 ترقیم الشثری: -- 16161
١٦١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حميد الاعرج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا باس به (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن حميد الاعرج، عن عطاء، عن ابن عباس، قال: " لا باس به"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16161، ترقيم محمد عوامة 15696)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15697 ترقیم الشثری: -- 16162
١٦١٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد قال: يلبس الهميان يعني المحرم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن منصور، عن مجاهد، قال: " يلبس الهميان يعني المحرم"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی تھیلی باندھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16162، ترقيم محمد عوامة 15697)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15698 ترقیم الشثری: -- 16163
١٦١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد ان (ابن) (١) الزبير قدم حاجا فرمل في الثلاثة اطواف حتى رايت (منطقته) (٢) على بطنه انقطعت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (منطقته).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن منصور، عن مجاهد،" ان ابن الزبير قدم حاجا فرمل في الثلاثة اطواف حتى رايت منطقته على بطنه انقطعت"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر حج کے لیے تشریف لائے اور آپ نے طواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا، میں نے آپ کے پیٹ پر پٹکا بندھا ہوا دیکھا جو ٹوٹ گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16163، ترقيم محمد عوامة 15698)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15699 ترقیم الشثری: -- 16164
١٦١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام بن حسان عن هشام بن عروة عن ابيه انه كان لا يرى باسا ان يلبس المحرم الهميان (إن) (١) كان يحرز فيه نفقته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (إذا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن هشام بن حسان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، انه " كان لا يرى باسا ان يلبس المحرم الهميان إن كان يحرز فيه نفقته".
حضرت عروہ محرم کے لیے تھیلی باندھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے جب وہ اس میں نقدی وغیرہ کو محفوظ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16164، ترقيم محمد عوامة 15699)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15700 ترقیم الشثری: -- 16165
١٦١٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن موسى بن عبيدة قال: سالت عنه محمد بن كعب فقال: اختلف فيه الفقهاء، فإن شددت فحسن، وإن رخصت فحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله بن موسى، عن موسى بن عبيدة، قال سالت عنه محمد بن كعب؟ فقال:" اختلف فيه الفقهاء , فإن شددت فحسن , وإن رخصت فحسن"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے متعلق فقہاء کرام کا اختلاف ہے، پس اگر تو باندھ لے تو اچھا ہے اور اگر چھوڑ دے تب بھی اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16165، ترقيم محمد عوامة 15700)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15701 ترقیم الشثری: -- 16166
١٦١٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: لا باس بالهميان للمحرم ولكن لا يعقد عليه السير ولكن يلفه لفا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " لا باس بالهميان للمحرم , ولكن لا يعقد عليه السير ولكن يلفه لفا"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ محرم اگر تھیلی باندھ لے تو کوئی حرج نہیں لیکن اس پر کوئی تسمہ وغیرہ نہ باندھے اس کو ویسے ہی لپیٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16166، ترقيم محمد عوامة 15701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں